کانگریس کارپوریٹرس نےلگایا بی آرایس کارپوریٹرس پر حملہ کا الزام

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں کانگریس کے کارپوریٹرس نے ان پر بی آرایس کارپوریٹرس کے حملہ کا الزام لگایا۔اس خصو ص میں راجندرنگر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کی گئی . شکایت