بہار کے ایک جوڑے نے پھانسی لگاکر کی خودکشی

بہار کے ایک جوڑے نے کوسگی میں خودکشی کرلی۔بہار کے پٹنہ سے تعلق رکھنے والے 25سالہ منتھو کمار اور 21سالہ سنجیوا کماری دو مہینے پہلے کوسگی پہنچے۔ کرائے سے گھر لے کر مقیم تھے۔

دونوں نے ہفتہ کو الگ الگ روم میں فیان سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ گھر سے کوئی آواز نہیں آنے پر مکان مالک نے دروازہ پر دستک دی۔ آواز نہیں آنے پرکھڑکی سے دیکھا دونوں لٹکے ہوئے پائے گئے۔ دروزہ توڑ کر انھیں نکلا گیا۔ پولیس کو اطلاع دی گئی۔

پولیس نے کہاکہ معاشی تنگی کی وجہ سے دونوں نے خودکشی کرلی ہو گی۔ بتایا جا رہا ہےکہ دونوں اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر یہاں آئے تھے۔ خاتون کے گھروالوں نےبہار میں منتھو کمار پر اغوا کا معاملہ درج کرایا ہے۔ ان والدین آںے کےبعد مزید تفصیلات حاصل ہوں گی۔ پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ جانچ جاری ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

آسٹریلیا میں حیدرآبادی خاتون کا قتل،سڑک کے کنارے کچرے سے ملی لاش، شوہر پر قتل کا شبہ

Read Next

لوک سبھا انتخابات، ٹی ایم سی امیدواروں کی فہرست جاری، یوسف پٹھان اور مہوا موئترا ،شترو گھن سنہا کے نام بھی شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular