ملاوٹ شدہ ادرک لہسن کی تیاری کا پردہ فاش

حیدرآباد میں پولیس نے ملاوٹ شدہ ادرک لہسن کا پیسٹ تیاری کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں محمد احمد نامی ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے تین ہزار 500کلو ادرک لہسن کا پیسٹ ضبط کرلیا جس کی مالیت 3لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مختلف ناموں سے یہ ادرک لہسن کا پیسٹ فروخت کیا جارہا تھا۔ اسپیشل آپریشن ٹیم نے ملزم کو گرفتاری کے بعد میلار دیو پلی پولیس کے حوالے کردیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

نابالغ طالبہ کا جنسی استحصال ایک شخص گرفتار

Read Next

حیدرآباد۔احاطہ درگاہ میں نوجوان کا قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular