اپل نلہ چیروو سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے افتتاح

وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اپل نلہ چیروو سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کیا افتتاح کیا۔ اس موقع پروزیراعلی اے ریونت ریڈی نے کہاکہ وہ اس علاقے کے تمام مسائل سے بخوبی واقف ہوں۔کانگریس کے دور حکومت میں ہی حیدرآباد کو بین الاقوامی سطح پر ترقی دینے کے لیےاقدامات کئے گئے تھے۔

ریونت ریڈی نے کہا کہ صرف الیکشن کے دوران سیاست۔ اس کے بعد ہماری توجہ ترقی پر ہے۔ہمارا مقصد تمام خطوں کی یکساں ترقی کرنا ہے۔ آئندہ 25 سالوں میں ہم شہر حیدرآباد کو ترقی کی راہ میں مزید آگے لے جائیں گے۔ہم مسائل کو تیزی سے حل کرکے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔

تالابوں اور سرکاری زمینوں پر قبضے کے معاملے میں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ اس معاملہ میں سنجیدگی سے اقدامات کرنے کیلئے عہدیداروں کو ہدایت دیتا ہوں۔عوامی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بیرامل گوڑا فلائی اوور کا ریونت ریڈی نےکیا افتتاح ، میٹرو ریل کی تعمیر میں روکاٹ ڈالنے والوں کو دیا انتباہ

Read Next

کنڈلا کویا میں سی ایم ریونت ریڈی نے ایلیویٹڈ ڈبل ڈیکر کوریڈور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular