سیل فون کیلئے قتل

سیل فون کے جھگڑے میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات ضلع سنگاریڈی، جنارم منڈل کے آئی ڈی اے بلارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔

پولیس کے بموجب سیل فون کیلئے ہوئے جھگڑے کے بعد راجو نامی نشہ میں دھت نوجوان نے یادگیری کے سرپروزنی پتھرڈال کر اس کا قتل کردیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی اورنوش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم راجو کو گرفتارکرلیا ہے اورمصروف تحقیقات ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں شادی سے چند دن پہلے ہونے والی دلہن کی خودکشی

Read Next

حادثہ میں دونوں ہاتھ گنوانے والے شخص کو ملے دوبارہ ہاتھ ۔خاتون نے دیا عطیہ،12 گھنٹوں سرجری کامیاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular