حیدرآباد, آرٹلری سنٹر کے وار میموریل میں 108 فٹ اونچے قومی پرچم کی تنصیب

حیدرآباد میں آرٹلری سنٹر کے وار میموریل میں 108 فٹ اونچے قومی پرچم کی تنصیب کی تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر میجر جنرل آشم کوہلی ریٹائرڈ نے کہا کہ ہمیں سال کے 365 دن گھر پر قومی پرچم لہرانا چاہیے۔

جنوری 2004 میں، نوین جندال کی قیادت میں 10 سالہ قانونی جنگ کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ اس خصوص میں آیا۔اس فیصلے کے بعد، ہمیں ہر روز اپنا قومی پرچم لہرانے کا حق مل گیا۔ فلیگ فاؤنڈیشن میں ہم نے یہ مہم ”ہر دن ترنگا، ہر گھر ترنگا“ شروع کی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہر روز اپنے گھر پر پرچم لہرائیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

محبوب نگر۔ سڑک حادثہ میں سب انسپکٹر سمیت دلہا اور ڈرائیور ہلاک

Read Next

بیروزگاروں کی جانب سے جدوجہد کی اپیل کرنے والوں کو کیا گرفتار کیا جائے گا؟:شرمیلا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular