چننائی سلکس شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کرخاتون کی خودکشی

حیدرآباد میں واقع چننائی سلکس شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کرآج ایک خاتون خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ کوکٹ پلی میں پیش آیا۔ رمنماں نامی (50) سالہ خاتون وائی جنکشن پر واقع چننائی سلکس شاپنگ مال میں گزشتہ چار سال سے سویپنگ کا کام کیا کرتی تھی۔ آج وہ دوسری منزل پر ڈیوٹی پر تھی کچھ دیر بعد اس نے عمارت کے اوپر چڑھ کر وہاں سے چھلانگ لگا دی۔

شاپنگ مال کے عملہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔ خودکشی کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں آر ٹی سی بس الٹ گئی

Read Next

اے پی:سونے کے بسکٹس بس کے ذریعہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام، دو افرادگرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular