26 جنوری کو راج پتھ پر تلنگانہ کی جھانکی ہوں گی پیش

تین سال کے بعد دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر تلنگانہ کے جھانکی پیش کرنے کو منظوری مل گئی ہے۔ اس جھانکی میں تلنگانہ کے جہد کار ۔رام جی گونڈہ ۔ کومرم بیھم چٹیالہ ایلیماں کے تیری ڈی فوٹو ہونگے۔‌

اس جھانکی میں جمہوریت کا پیغام دیا گیا ہے۔ اس جھانکی میں زمینداروں کے خلاف جو جدوجھد کی گئی اس کو پیش کرنے‌کی کوشش کی گئی ہے ۔ اور قبائلی کلچر کو پیش کیا گیا ہے۔ اس جھانکی کو کم وقت میں تیار کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی کی کوشش کی وجہ سے یہ منظوری حاصل ہوئی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میٹرو ریل دوسرے مرحلہ کو حکومت نے دی منظوری

Read Next

حیدرآباد۔ ڈی سی پی کے جواں سال فرزند کی ہارٹ اٹیک سے موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular