بی آر ایس کے کار گزار صدر، تارک راما راؤ کا نیا لُک

حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ ہمیشہ سمپل نظر آتے ہیں لیکن اب ان کا ایک نیا لک ٹویٹر پر نظر آرہا ہے‌۔ کے ٹی آرجو ہمیشہ کلین شیو رہتے ہیں اور چھوٹے بال رکھتے ہیں ان کا نیا لک توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ وہ بڑے بڑے بالوں اور داڑھی میں فلمی ہیرو نظر آرہے ہیں۔

کے ٹی آر نے خود اپنے نئے لک کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر تعجب ہوگا کہ یہ ان کی حقیقی تصویر نہیں ہے۔ بی آر ایس پارٹی سے تعلق رکھنے والے کے ٹی امار کے کسی چاہنے والے نے اس طرح کی تصویر ایڈٹ کر کے انہیں روانہ کی اور وہ فوٹو پسند آنے پر کے ٹی آر نے اس تصویر کو ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔

کے ٹی آر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بی آر ایس پارٹی کے چاہنے والے کی جانب سے ایڈٹ کر کے روانہ کی گئی تصویر شئیر کررہے ہیں جو انھیں پسند آئی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بلقیس بانو کیس کے تمام مجرم دوبارہ جیل پہنچ گئے

Read Next

کرناٹک،شیموگہ: جئے سری رام کے جواب میں خاتون نے لگائے ” اللہ اکبر ” کے نعرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular