اے پی کے سابق وزیراعلی این ٹی راما راو کو برسی کے موقع پر خراج

آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وتلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راو کی برسی کے موقع پر ان کے ارکان خاندان نے ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔

شہرحیدرآباد میں این ٹی آرگھاٹ پہنچ کر ان کے فرزند بالاکرشنا رکن اسمبلی تلگودیشم کے ساتھ ساتھ پوتے جونیر این ٹی آراوردیگر ارکان خاندان نے ان کی سمادھی پر پھول نچھاورکئے اور متحدہ آندھراپردیش کے عوام کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی کے آئی اے ایس عہدیدار روی کوٹا آسام کے اگلے چیف سکریٹری ہوں گے

Read Next

حیدرآباد:لاپرواہی سے ڈرائیونگ۔نوجوان کے خلاف معاملہ درج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular