پتنگ بازی کے دوران 13 سالہ لڑکا کی موت

حیدرآباد ۔ پتنگ بازی کے دوران کم عمر لڑکے کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق 13سالہ لکشمی ویویک ساکن کاٹے دھان آج اپنے مکان کی چھت پر رکھے آہنی پائپ سے پتنگ نکال رہا تھا کہ اچانک پائپ وائر سے چھو گیا جس کے نتیجہ میں لڑکا جھلس گیا تھا اور اس کی موت ہوگئی۔

میلاردیو پلی پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالے کردیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے سی پی ایم سکریٹری ٹی ویرا بھدرام کے قلب پر حملہ ہریش راو نے کی عیادت

Read Next

شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular