حیدرآباد:سائیکل پر زوماٹوڈیلیوری بوائے

حیدرآباد میں سائیکل پر زوماٹوڈیلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل ہوگئی تاہم اس کی خاص بات یہ رہی کہ اس نوجوان نے اپنی سائیکل پر ای موٹرنصب کرتے ہوئے سامان کو پہنچایا۔

یہ ویڈیو شہرحیدرآباد کے علاقہ لکڑی کا پُل کا ہے جہاں پر اس نوجوان کو سائیکل سواروں کے لئے مخصوص ہیلمٹ پہن کر سائیکل چلاتا ہوادیکھاگیا ہے۔اس نے ساتھ ہی سائیکل کے ہینڈل پر اپن سل فون بھی نصب کیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بھوگی کے موقع پر اے پی کے وزیر امباٹی رام بابو کا رقص

Read Next

تلنگانہ: مندر میں خاتون کی لاش پائی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular