پتنگ‌ کے مانجہ سے گلا کاٹ گیا حیدرآباد میں فوجی کی موت

حیدرآباد: پتنگ کیلئے استعمال کئے جانے والے مانجہ کی وجہہ سے گلا کٹ جانے کے نتیجہ میں ایک فوجی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ آج حیدرآباد میں رونما ہوا۔ آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والا کوٹیشورراو فوج میں خدمات انجام دیا کرتا تھا۔

  • وہ آج ڈیوٹی ختم کرکے موٹرسائیکل پر گھرجارہا تھا کہ راستہ میں لنگرحوض کے پاس اس کے گلے میں مانجہ پھنس گیا جس کی وجہہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اسے علاج کیلئے ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔
Vinkmag ad

Read Previous

راجہ سنگھ کو جان سے ماردینے کی دھمکی

Read Next

74 فیصد مسلمان رام مندر کی تعمیر کےحق میں۔ مسلم راشٹریہ منچ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular