کالیشورم پراجکٹ کا ویجلنس انفورسمنٹ عہدیداروں نے معائنہ کیا

جئے شنکربھوپال پلی ضلع کے کالیشورم پراجکٹ کا معائنہ پراجکٹ کے ویجلنس اینڈ انفورسمنٹ عہدیداروں نے مسلسل تیسرے دن معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق عہدیداروں نے مہادیو پور میں محکمہ آبپاشی کے دفتر کے علاوہ آبپاشی ڈویژنل دفتر میں میڈی گڈا بیاریج اور کنی پلی پمپ ہاؤس سے متعلق ریکارڈ کی جانچ کی۔

عہدیدار 46 معاملات کی جانچ کر رہے ہیں۔ خاص طور پر ڈی پی آر، سی ڈبلیو سی کلیئرنس، سی ڈبلیو سی کی طرف سے دی گئی پمپ ہاؤس اور بیراجوں کی ڈرائنگ، ڈیزائن کی تفصیلات، سروے کی تفصیلات نیشنل ڈیم سیفٹی رپورٹ کی جانچ کی جارہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ :جائیدادٹیکس کی عدم ادائیگی،نرمل ضلع مستقر میں سب رجسٹرار کے دفتر کو مقفل کردیاگیا

Read Next

تلنگانہ سردی کی لپیٹ میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular