سری کلاہستی کے رکن اسمبلی مدھوسدن ریڈی کے پی اے نے خودکشی کرلی

آندھراپردیش کے سری کلاہستی کے وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی مدھوسدن ریڈی کے پی اے نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق 36سالہ روی نے ہاوزنگ بورڈ کالونی میں واقع اپنے مکان میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

روی چار سال سے ایم ایل اے کے پاس کام کر رہاتھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیااور جانچ شروع کردی۔شبہ کیاجارہا ہے کہ قرض کے بوجھ کے سبب اس نے یہ انتہائی اقدام کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے اردو صحافیوں کے مسائل پر اسپیکر سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کی نمائندگی

Read Next

آرٹی سی عملہ کے ساتھ نامناسب سلوک اور توہین کے خلاف سجنارکا انتباہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular