اٹل بہاری واجپئی کو مرکزی وزیرکشن ریڈی کاخراج

سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی جینتی پر تلنگانہ بی جے پی کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی ۔ مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی نے بی جے پی آفس میں اٹل بہاری واجپئی کے پورٹریٹ پر پھول نچھاورکئے۔ اور بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔

کشن ریڈی نے ملک کیلئے اٹل جی کی خدمات کو یاد کیا۔مرکزی وزیر نے نلہ کنٹہ کے فیور اسپتال کے مریضوں میں پھل بھی تقسیم کئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ٹرین میں ایگ بریانی کھانے کے بعد 9مسافرکی بگڑی صحت

Read Next

تلنگانہ:طالبہ پر جنسی حملہ کا واقعہ، اے بی وی پی کا احتجاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular