
محکمہ میڈیکل ایجوکیشن میں ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ(ایچ او ڈیز) کی تبدیلی کا امکان ہے۔گذشتہ کئی برسوں سے ایچ او ڈیز کو تبدیل نہیں کیاگیا ہے۔
محکمہ صحت اس تبدیلی کے عمل کے لئے مساعی کررہی ہے۔اس تبدیلی کے سلسلہ میں آئندہ دو دنوں کے دوران سرکاری اعلان کی توقع ہے۔ سرکاری ڈاکٹرس نے مطالبہ کیا ہے کہ سیناریٹی کی بنیاد پر یہ تبدیلی کی جائے۔