تلنگانہ۔کلواکرتی میں گنگا جمنی تہذیب کی مثال، زخمی مسلم نوجوان کو بچانےکی کوشش میں ہندو نوجوان حادثہ کا شکار ،دونوں کی موقع پر موت
ملک کے مختلف مقامات پر فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ قوم کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جارہا ہے۔ لیکن ریاست تلنگانہ میں گنگا جمنی تہذیب کی ایک مثال کلوا کرتی