دفاعی چیمپئن انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر

دفاعی چیمپئن انگلینڈ اس بار کے ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیم کو 33 رنز سے شکست ہوئی۔ 7 میچوں میں