صدر تلگو دیشم پارٹی چندرا بابو نائیڈو نے سابق چیف منسٹر کےسی آر کی عیادت کی
حیدرآباد: تلگو دیشم پارٹی کے چیف این چندرا بابو نائیڈو نےتلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی عیادت کی۔ چندرا بابو نائیڈو آج حیدرآباد کے کارپوریٹ اسپتال پہنچے جہاں کے سی آر