ڈی راج نرسمہا نے سری سیلم لیفٹ بینک پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ بجلی کی پیداوار کا جائزہ لیا
تلنگانہ کے وزیر برائے طب، صحت، خاندانی بہبود، سائنس اور ٹکنالوجی دامودرا راج نرسمہا نے ناگر کرنول ضلع کے اچمپیٹ حلقہ کے دورے کے دوران سری سیلم لیفٹ بینک پاور جنریشن ہاؤس (6×150) کا دورہ