آندھرا پردیش میں 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 8 مسافروں کی موت ہو گئی۔ 25 مسافر زخمی ہیں۔ وشاکھاپٹنم-پالسا مسافر ٹرین وشاکھاپٹنم-رایاگڑا مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔