لوک سبھا انتخابات۔عملہ کو تربیت، یکم فروری سے ای وی ایم کی پہلی کھیپ کی جانچ:چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ
تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہا ہے کہ ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے عملے کو تربیت دی جا رہی ہے اور یکم فروری سے ای وی