”ریونت بھیا ہمیں مہالکشمی اسکیم نہیں چاہئے“۔ایک خاتون کی اپیل۔ وزیراعلی تلنگانہ کے نام ویڈیو
تلنگانہ میں کانگریس کے برسراقتدارآنے کے بعد خواتین کو مہالکشمی اسکیم کے تحت بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ہی خواتین اور طالبات کی تعداد میں اضافہ سے ہورہی پریشانیوں اوربعض