وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ جاریہ
موسم برسات کے ختم ہونے تک کالیشورم پراجکٹ کے تحت تعمیر کردہ بیاریجس کو ہونے والے نقصانات کے مرمتی کاموں کو مکمل کرلیں۔انہوں نے جمعہ کو اعلی عہدیداروں اور ورک ایجنسی کے ساتھ مل کر