سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعد بہ حفاظت باہر نکال لیا گیا
اتراکھنڈ، اترکاشی ، سلکیارا ٹنل میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعدکامیابی سے نکال لیا گیا۔ واضح رہے کہ اتراکھنڈ میں 17 روز پہلے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زیر تعمیر سرنگ گرنےکا