اسمبلی انتخابات کیلئے 3 نومبر کو جاری ہوگا انتخابی اعلامیہ
حیدرآباد کے الیکشن افسر رونالڈ روز نے کہا کہ تین نومبر کو انتخابی اعلامیہ جاری ہوگا امیدوار اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں