تلنگانہ سیٹ امتحان کے ہال ٹکٹ جاری

حیدرآباد۔20اکتوبر (تلنگانہ خبر) تلنگانہ سیٹ امتحان کے ہال ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔اس امتحان کے اڈمٹ کارڈس آج 20 اکتوبر سے دستیاب رکھے گئے ہیں۔ ریاست میں اسسٹنٹ پروفیسرس، ڈگری کالج لکچررس کی جائیدادوں کی