بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ حکومت کے خلاف پر تشدد احتجاج

بنگلہ دیش میں ہفتہ کو اپوزیشن کی ریلی کے درمیان تشدد پھیل گیا۔ اس کے بعد اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ ہوئی جس میں ایک