راولا چندر شیکھر ریڈی بی آر ایس پارٹی میں شامل

وناپرتھی ضلع کے ایک سینئر لیڈر راولا چندر شیکھر ریڈی نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تلنگانہ بھون میں منعقدہ تقریب میں بی آر ایس کے کارگزار صدر اور وزیر