چندرشیکھر راؤ کا آج تین حلقوں کا طوفانی دورہ

حیدرآباد۔ بی آر ایس سربراہ و چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کی دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم جاری ہے اور وہ اسمبلی حلقوں کا طوفانی دورہ کر رہے ہیں۔ چیف منسٹر آج مزید تین