1. Home
  2. news

Tag: news

جیل میں چندرابابو نائیڈو کی زندگی کو خطرہ

جنرل سکریٹری تلگودیشم پارٹی این لوکیش نے جمعہ کو الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں ان کے والد اور پارٹی کے قومی سربراہ این چندرابابو نائیڈو کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ ’ایکس‘ پر

جیل میں چندرابابونائیڈو کا 5 کلو وزن کم ہوگیا

سابق چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو کے خاندان نے راجمندری سنٹرل جیل میں ان کی صحت پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں انہیں اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں سی آئی ڈی

تلنگانہ میں ڈی ایس سی DSC امتحان ملتوی

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ میں ڈی ایس سی ملتوی کردیا گیا ہے۔ محکمہ اسکولی تعلیمات نے اس بات کا اعلان کیا کہ نومبر میں تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا

وائی ایس آر کانگریس تلنگانہ پارٹی نے ریاست کے 119 حلقوں سے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا

وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی (وائی ایس آر ٹی پی) نے تلنگانہ بھر میں 119 حلقوں سے انتخابات میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا (وائی

سندیپ شنڈالیہ حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس

حیدرآباد: حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس کی حیثیت سے سینئر پولیس عہدیدار سندیپ شنڈالیہ کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکام جاری کر دیئے ہیں۔ وہ اس وقت

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں قدیم بیاچس کے طلبہ کو دوبارہ داخلے

حیدرآباد: ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے درکار فیس کی ادائیگی کے ذریعہ انڈرگریجویٹ (بی اے / بی کام /بی ایس سی) طلبہ کو ان کے بیاک لاگس کی تکمیل کی سہولت فراہم کی

حیدرآباد میں اسرائیل کے خلاف احتجاج _ بعد نماز جمعہ مساجد میں فلسطینیوں کے حق میں دعاؤں کا اہتمام

حیدرآباد: حیدرآباد شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اسرائیلی پرچم کو پیروں تلے روند دیا گیا۔ٹینک بندھ پر منعقدہ اس احتجاج میں طلبہ نے شرکت کی اور انھوں نے نعروں

کلمیشور شگنیوار نظام آباد کے نئے کمشنر پولیس مقرر

ریاستی حکومت نے جمعہ کو 12 کمشنران پولیس اور سپرنٹنڈنٹس پولیس کے تبادلے کرتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت پر چند سینئر عہدیداروں کے تبادلوں کے

سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر پی لکشمیا پارٹی سے مستعفی

تلنگانہ میں آئندہ ماہ کے اواخر میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل اہم اپوزیشن کانگریس کو آج اس وقت ایک بڑا دھکہ لگا جب اس کے سینئر لیڈر پی لکشمیا نے پارٹی سے

پی لکشمیا حلقہ اسمبلی جنگاوں سے بی آر ایس کے متوقع امیدوار

سابق صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی پی لکشمیا سمجھا جاتا ہے کہ عنقریب حکمراں بھارت راشٹرا سمیتی میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ کانگریس لیڈر نے استعفی کے بعد اس تعلق سے ایسا کوئی واضح اشارہ