آئی پی ایس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے مرکزی وزیر نتیا نند رائے کا خطاب کہا سائبر کرائم ایک ہے بڑا چیلنج۔
حیدرآباد: مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نتیا نند رائے نے سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے چیلنج پر روشنی ڈالی اور انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے تربیت یافتہ افراد پر زور دیا کہ