رکشا بندھن پر وزیر سیتااکا، ایم پی کاویہ اور دیگر نے ریونت ریڈی کو راکھی باندھی۔
حیدرآباد: بہن بھائی کا تہوار رکشا بنددھن تلنگانہ میں روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔رکشا بندھن کے موقع پر، تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جوبلی ہلز میں واقع اپنی رہائش گاہ پر