مراٹھا برادری کو 10 فیصد ریزرویشن کی منظوری۔ مہاراشٹرا حکومت کا فیصلہ
ممبئی: ایکناتھ شنڈے حکوت نے مہاراشٹرا میں مراٹھا برادری کو تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد ریزرویشن کی سفارش کرنے والے مسودہ بل کو منظوری دے دی ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ بیک ورڈ کلاس کمیشن