2024 الیکشن سے پہلے شرمیلا کانگریس میں شامل، وائی ایس آرٹی پی کانگریس میں ضم
وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کو آج کانگریس میں ضم کردیا گیا۔ پارٹی کی بانی و صدروائی ایس شرمیلا قومی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے شوہر کے ساتھ کانگریس کے دفتر پہنچ کر کانگریس میں شمولیت