اگلے پانچ سال میں جنگی خطوط پر مکانات کی تعمیر۔ چندرشیکھر راؤ
تلنگانہ کےوزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سال کے دوران جنگی خطوط پر مکانات کی تعمیر کروائی جائے گی اور تمام بے گھر افراد کو گھر فراہم کیا جائے گا۔
سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نےکہا کہ کے سی آر نے ڈبل بیڈروم کے نام پر عوام کو دھوکا دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 5لاکھ 72 ہزار ڈبل بیڈروم