لوک سبھا الیکشن کیلئے کانگریس کی پہلی فہرست جاری، تلنگانہ کے چار امیدوار شامل
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 36 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔تلنگانہ کے جملہ 17 پارلیمانی نشستیں میں سے کانگریس ہائی کمان نے چار نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں