جمعیت علماء کے وفد نے کی بیدر ڈی ایس پی سے ملاقات۔ شیون گوڑا پاٹل کو جمعیت علماء ہند کا کروایا تعارف
جمعیت علماء بیدر کے ایک وفد نے بیدر ڈی ایس پی مسٹر شیون گوڑا پاٹل سے ان کے دفتر بیدر میں ملاقات کی ۔ جمعیت علماء بیدر کے کار گزار صدر مولانا محمد تصدق ندوی