1. Home
  2. death

Tag: death

حیدرآباد:اسکول بس کی زد میں آنے سے دوسالہ لڑکی کی موت

شہر کے علاقہ حبشی گوڑہ میں اسکول بس کے ٹکر لگنے سے ڈھائی سال کی بچی ہلاک ہو گئی۔ وہ اپنے باپ اور دادی کے ساتھ بھائی کو چھوڑنے کے لیے اسکول بس کے پاس

کرناٹک۔ ایک گھر میں بہ ایک وقت دو جنازے ،درگاہ گھوڑواڑی شریف کمیٹی کے صدراور انکی اہلیہ کا انتقال

کرناٹک، ضلع بیدر کےتعلقہ ہمناآباد میں ایک گھرمیں دو موت ہو گئیں۔  اور بہ ایک وقت دو جنازے ایک گھر سے نکلے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کومحمد عقیل کی اہلیہ فاطمہ بیگم کا اچانک انتقال

اسکول بس کی ٹکر سے4سالہ بچہ ہلاک

حیدرآباد۔ خانگی اسکول بس کی ٹکر سے معصوم بچہ ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ آج چرلہ پلی ڈویژن کے بی این ریڈی نگر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پرنئے نامی لڑکا اپنی نانی کے

سڑک حادثہ میں باپ بیٹا ہلاک

ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں باپ بیٹا ہلاک ہو گئے۔ ضلع کریم نگر وینا ونکا منڈل کے مامیڈالہ پلی موضع سے تعلق رکھنے والا 40

سالگرہ منانےکیلئےدبئی نہ لےجانے پر بیوی نےمُکہ مار کر شوہر کی جان لے لی

ممبئی۔ سالگرہ منانے کے لیے دبئی نہ لے جانے پر برہم بیوی نے مکہ مار کر اپنے شوہر کی جان لے لی۔ اپنی نوعیت کا چونکا دینے والا یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں

بازار گھاٹ آتشزدگی واقعہ میں مہلوکین کی تعداد 10ہوگئی

حیدرآباد۔ بارار گھاٹ کے ایک رہائشی عمارت میں پیش آئے آتشزدگی واقعہ میں شدید زخمی 17 سالہ نوجوان نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ اس حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر10ہوگئی۔ اس

عاشق معشوق کا اقدام خودکشی۔ نوجوان کی موت

ریاست تلنگانہ کے ضلع ملوگو میں ایک عاشق جوڑے نے خودکشی کی کوشش کی ۔ بتایا جا رہا ہےکہ دونوں کے گھروالے ان دونوں کی شادی کیلئے راضی نہیں ہورہے تھے۔ اس لئے دنوں نے

سینئرتلگو اداکار چندرموہن کی موت،فلمی صنعت میں غم کی لہر

ٹالی ووڈ کے مشہور سینئر اداکار چندر موہن انتقال کر گئے۔ چندر موہن 82 سال کے تھے ۔وہ گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار تھے، انھوں نے اپولو اسپتال میں علاج کے دوران ہفتہ کو آخری

والدین نے بیٹی کے عاشق کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

حیدرآباد ۔ بیٹی کے عاشق کا ماں باپ نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ مل کر پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافتی علاقہ پوچارم آئی ٹی کوریڈور پولیس اسٹیشن کے

سانپ سے کھیل مہنگا پڑا۔ نوجوان کی موت

نشہ میں دھت ایک نوجوان کو سانپ سے کھیل مہنگا پڑا۔ سانپ ڈسنے سے نوجوان کی موت ہو گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست اتر پردیش کے دیوریا ضلع‌ میں پیش آیا۔ اہیرولی موضع