سل فون لے کر فرارہونے کی کوشش، دو افراد کو لڑکی نے چالاکی سے پکڑلیا
سل فون لے کر فرارہونے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو لڑکی نے چالاکی سے پکڑلیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے مدھورانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق وینگل راو نگر کالونی مین