حیدرآباد: بیگم بازار اور عثمان گنج کے پورٹر ورکرس کا اجرتوں میں 20 فیصد اضافے کے مطالبے پر ہڑتال کا آغاز

حیدرآباد شہر کے دو اہم تجارتی مراکز بیگم بازار اور عثمان گنج کے ٹرانسپورٹ میں کام کرنے والے حمالیوں ( پورٹر ورکرس) نے اجرتوں میں 20 فیصد اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ سے ہڑتال