بی سی مردم شماری 10 نومبر تک مکمل کرے کانگریس :کےٹی آر کی حکومت کو ڈیڈ لائن
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے کانگریس کی زیرقیادت ریاستی حکومت کو 10 نومبر تک پسماندہ طبقات (بی سی) کی مردم شماری مکمل کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی

بی آر یس پارٹی کی رکن کونسل کے کویتا نے کہا کہ راہول گاندھی ببر شیر نہیں پیپر شیر ہے۔ کویتا نے کہا کہ راہول گاندھی بی سی زمرہ بندی کے کے سی آر خلاف