محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر لیا حلف، وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران عبوری حکومت تشکیل پانے کے بعد تھم گیا ہے۔ نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف لیا ہے۔ 84