حیدرآباد میں کہر کی گھنی چادر، پروازیں متاثر
تلگنانہ کی دارالحکومت حیدرآباد میں مسلسل دوسرے دن پیر کو کہر کی گھنی چادردیکھی گئی۔راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ویزیبلیٹی کم ہوگئی ہے۔ جاریہ موسم سرما کے دوران جنوبی ہند کے اس بڑے ایرپورٹ پر پہلی

بنگلورو اور ممبئی سے پیر کی صبح حیدرآباد آنے والے وستارا کے دو طیارے حیدرآباد میں خراب موسم کی وجہ سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ سے واپس ہوگئے۔کمپنی نے اپنے بیان میں یہ بات بتائی۔