1. Home
  2. Auto Drivers

Tag: Auto Drivers

16 فروری کو تلنگانہ میں آٹو بند

حیدرآباد ۔ خواتین کے لیے آرٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت کی فراہمی کی وجہہ سے پریشان حال آٹو ڈرائیورس نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے16جنوری کو بند کی اپیل کی ہے۔ تلنگانہ

مہالکشمی اسکیم کو منسوخ کرنے کی مانگ، آٹو ڈرائیورس نے بس بھون پر کیا احتجاج

حیدرآباد ۔ آرٹی سی بسوں میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے والی مہا لکشمی اسکیم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج آٹو ڈرائیورس نے حیدرآباد میں بس بھون کا گھیراؤ

خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت کے خلاف آٹو ڈرائیورس کا احتجاج

تلنگانہ میں خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت کے خلاف تلنگانہ بھر آٹو ڈرائیورس کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع جگتیال میں آٹوڈرائیورس نے خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت

تلنگانہ آرٹی سی بسوں میں خواتین کے مفت سفر کی سہولت، تقریبا 50ہزارملازمین کا ذریعہ معاش متاثرہوگا:پراوین کمار

تلنگانہ بی ایس پی، سربراہ آرایس پراوین کمار نے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی ایس آرٹی سی)کی بسوں میں خواتین کے مفت سفر کی اسکیم پر ہونے والے امکانی اثرات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے