ڈی ایس سی کا امتحان جلد ہی منعقد کیا جائے گا، دامودر راجنارسمہا نے اعلان کیا۔

حیدرآباد۔ 12جون وزیرصحت و خاندانی بہبود دامودر راج نرسمہا نے کہا ہے کہ عنقریب اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے ڈی ایس سی امتحان منعقد کیاجائے گا۔ انہوں نے آج سنگاریڈی ضلع کے رائیکوڈ