آندھراپردیش: 2 ٹورسٹ بسوں میں تصادم،ایک ہلاک،مدھیہ پردیش کے 30مسافرین زخمی
آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 30مسافرین زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے موگلاپاڈوعلاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دو ٹورسٹ بسوں کاتصادم ہوگیا۔