راموجی راو کی آخری رسومات سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے راموجی راؤ کی آخری رسومات تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو حیدرآبا دکے ایک اسپتال میں علاج کے دوران چل بسے۔وزیراعلی ریونت ریڈی نے