کتے کے کاٹنے پر ایک شخص نے کتے کو مار ڈالا، پولیس نے درج کیا مقدمہ

حیدرآباد: رنگاریڈی ضلع میں پولیس نے ایک شخص پر کتے کے حملہ کرنے کے بعد اُس کتے کو مار ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔

کے عزیز نگر کے رہنے والے ملزم راجو کو مبینہ طور پر کتے نے کاٹا تھا اور اس خوف سے کہ وہ دوسروں پر حملہ کر سکتا ہے۔ اس لئے راجو نے کتے کو مار ڈالا۔ اس کے بعد اس نے کتے کی لاش کو گاؤں کے باہر ٹھکانے لگا دیا۔

جانوروں کی فلاح و بہبود کے کارکنوں نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس میں شکایت درج کرائی۔ اس کے بعد پولیس نے راجو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

واضح رہےکہ آئے دن کتوں کے انسانوں پر حملے کرنے کے کئی واقعات پیش آر رہے ہیں۔ اس معاملے پر عدالت نے بھی حکومت کو اس سلسلے میں ہدایت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: سوشل میڈیا کا جنون۔ ٹریفک میں ایک نوجوان نے کی نوٹوں کی بارش

Vinkmag ad

Read Previous

HYDRAA نے این کنونشن کی مسماری کا دفاع کیا، دعویٰ کیا کہ انہدام پر کوئی روک نہیں تھی

Read Next

کے ٹی آر کو راکھی باندھنے پر خواتین کمیشن کی اپنے ارکان پر کارروائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular